پرائیویٹ یونیورسٹیوں کیلئے Ø+Ù„Ù Ù†Ø§Ù…Û Ø§ÙˆØ± ’’مودی مسجد
بنگلورمیں ایک مسجد کا نام پرائم منسٹر مودی Ú©Û’ نام پر رکھا گیاÛÛ’Û”Û”Û” Ú©Ú†Ú¾ تصویروں Ú©Ùˆ عام کرتے Ûوئے Ùیس بک اور ٹوئٹر پر دعوے کئے گئے Ú©Û Ø¨Ù†Ú¯Ù„ÙˆØ±Ù…ÛŒÚº مسلمانوں Ù†Û’ ایک مسجد کا نام ’’مودی مسجد‘‘ رکھ دیا ÛÛ’Û” مسجد Ú©ÛŒ اندرونی تصویریں ٹوئٹر پر شئیر کرتے Ûوئے Ú©Ûا گیا Ú©Û Ø¨Ù†Ú¯Ù„ÙˆØ± Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Û’ اس اقدام پرنا جانے کتنے لوگ ÛŒÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾ کر خود Ú©Ø´ÛŒ کر لیں Ú¯Û’! ٹوئٹر پر مادھو نامی شخص Ù†Û’ جو تصویریں شئیر Ú©ÛŒ تھیں ان میں مسجد Ú©Û’ اندر مودی Ú©ÛŒ تصویر بھی دکھائی گئی ÛÛ’ اور انگریزی میں لکھا گیا ÛÛ’ ’’مودی مسجد‘‘۔۔۔۔ اس شخص Ú©Ùˆ نریندر مودی اور سلمان خورشید ٹوئٹر پر خود Ùالو کرتے Ûیں۔دوسری جانب آلٹ نیوز Ù†Û’ انکشا٠کیا Ú©Û Ø§Ø³ میں کوئی Ø´Ú© Ù†Ûیں Ú©Û Ø¨Ù†Ú¯Ù„ÙˆØ± میں مسجدکا نام ’’مودی مسجد‘‘ ÛÛŒ ÛÛ’ لیکن ÛŒÛ Ù†Ø§Ù… پرائم منسٹر نریندر مودی Ú©Û’ نام پر Ù†Ûیں رکھا گیا Û” ÛŒÛ Ù…Ø³Ø¬Ø¯ تقریباً 175سال پرانی ÛÛ’ اور مودی عبد الغÙور نامی شخص Ú©Û’ نام پر اس کا نام مودی مسجد رکھا گیا تھا۔ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº میں اس مسجد میں مرمت کا کام کیا گیا تھا اور اس Ú©Ùˆ بØ+ال کیا گیا تھا جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÛŒÛ Ø®Ø¨Ø±ÙˆÚº کا مرکز بن گئی۔ لیکن ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª ضرور غورطلب ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø³Ø¬Ø¯ÙˆÚº میں انسانی تصاویر لگانے Ú©ÛŒ اسلام میں اجازت Ù†Ûیں ÛÛ’ اس لئے ÛŒÛ ØªØµÙˆÛŒØ± کسی دوسرے مقام Ú©ÛŒ معلوم Ûوتی Ûے۔۔۔۔۔ان واقعات سے بخوبی Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ جا سکتا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª میں اقلیتوں Ú©Ùˆ Ûراساں ØŒ خوÙØ²Ø¯Û Ú©Ø±Ù†Û’ اور مختل٠مسائل مین الجھانے کا کوئی موقع Ûاتھ سے جانے Ù†Ûیں دیا جاتا Û”
‘‘